وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شیعہ سنی علماء کرام چیف سیکرٹری آئی جی کمشنر کراچی سیکرٹری صحت صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ سعید غنی مرتضی وہاب سہیل انور سیال شریک ہوئے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی سیکرٹری جنرل کراچی علامہ صادق جعفری ڈپٹی سیکرٹری علامہ مبشر حسن شریک ہوئے۔
اس موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مختلف مکاتب فکر کے درمیان اتحاد اور اخوت ضروری ہے۔ دھشتگردوں اور کالعدم گروہ کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے ہوتے ہوئے کالعدم گروہ کے جھنڈے اور شرانگیز اجتماعات ریاستی اداروں کے لئے سوالیہ نشان ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیڈیز پولیس نہ ہونے کے باعث خواتین کے اجتماعات غیر محفوظ ہیں ۔ لہذا لیڈیز پولیس پر توجہ دی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ خیرپور میں گذشتہ سال عزاداروں کے خلاف جو ایف آر درج ہوئی اسے واپس لیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ شب عاشوراء جیکب آباد کے اٹھائیس شہداء کے قاتل پولیس اور اداروں کی مجرمانہ غفلت کے باعث باعزت بری ہوگئے یہ بات ایک سانحے سے کم نہیں لہذا شہداء کا کیس ری اوپن کیا جائے۔
اس موقعہ پر علامہ صادق جعفری نے کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی مذہبی آزادیوں کو سلب کیاگیا ہے وہ محرم میں عزاداری نہیں کرسکتے۔
![وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں اہم اجلاس منعقد وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں اہم اجلاس منعقد](https://media.hawzahnews.com/d/2019/09/03/4/843829.jpg)
حوزہ/وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شیعہ سنی علماء کرام چیف سیکرٹری آئی جی کمشنر کراچی سیکرٹری صحت صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ سعید غنی مرتضی وہاب سہیل انور سیال شریک ہوئے۔
-
پاکستان؛ وفاقی وزراء کا ایک کالعدم تکفیری گروہ کے پروگرام میں شرکت کرنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت اقدام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کالعدم تکفیری گروہ کی جانب سے مسلسل ایک مکتبہ فکر کے خلاف شرانگیز مہم کے باوجود ڈپٹی اسپیکر اور وفاقی وزیر کا کالعدم دہشت گرد گروہ سے گٹھ جوڑ لمحہ…
-
بم دھماکوں سے ذکر حسین مجالس عزا اور جلوسوں کو روکنے والے اپنے منحوس عزائم میں بری طرح ناکام ہوگئے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ آج بھی کروڑوں عاشقان رسول و اھل بیت رسول بے خوف ہوکر امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
-
پنجاب پولیس میں موجود عزاداری دشمن متعصب اہلکاروں اور افسران کی موجودگی امن و امان کیلئے شدید خطرہ ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ملک دشمن دہشت گرد عناصر ظلم اور دہشت گردی کے ذریعے عزاداری نواسہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قدغن لگا رہے ہیں تو دوسری جانب پولیس میں موجود…
-
قم المقدسہ میں سانحہ پولیس لائن مسجد کے لئے مذمتی اور تعذیتی اجلاس:
پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دے کر بے نقاب کیا جائے، علامہ ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ دفتر کے ڈائریکٹر نے کہا کہ وطن عزیز میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے سب کو مل کر جدوجہد کرنا چاہئے۔انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ اس…
-
نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) پوری انسانیت کے رہبر ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم: پاکستان حسینیوں کی سر زمین ہے، عصر حاضر کے حسینیوں نے قربانیاں دے کر یہ ثابت کر دیا کہ بم دھماکے…
-
علامہ مقصود ڈومکی کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی شرانگیز سرگرمیوں پر اظہار تشویش
حوزہ/ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جگہ جگہ کالعدم دہشتگرد ٹولے کے جھنڈے اور اشتہار لگے ہیں۔ جو نیشنل ایکشن پلان کی…
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جنہوں نے متحد ہو کر اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کو شکست دینی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اھل بیت ع کی محبت اور مودت ایمان کی نشانی ہے۔ اھل…
-
مساجد کو نماز و مناجات کے ساتھ تعلیم و تربیت اور فلاحی کاموں پر توجہ دینی چاہئے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مساجد کو نماز و بندگی مناجات کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت اور عوامی فلاح اور رفاہی کاموں پر…
-
کتاب اور قلم کا انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ اصلاح معاشرہ کے لئے تعلیم و تربیت لازمی عنصر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین اصلاح معاشرہ کے لئے مصروف…
-
فلسطین کا مسئلہ محض زمینی تنازع نہیں بلکہ یہ نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…
-
پاکستان امریکی اور سعودی غلامی سے نکل کر اپنی قسمت کے فیصلے بیرونی مداخلت کے بغیر خود کرے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دین کا وہ حکم ہے جو دین کی عزت و سربلندی…
-
پاکستان؛ علماء، خطباء، ذاکرین اور فعال شخصیات کو سیکیورٹی نہ دینا حکومت کی نا اہلی اور غفلت ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: کسی بھی علماء خطباء اور فعال شخصیت کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت اور…
آپ کا تبصرہ